یہ آدمی معروف فلمی ستاروں کی ایسی غلیظ ترین چیز جمع کرنے کا شوقین ہے کہ جان کرہی آپ کی ناک بند ہو جائےگی۔۔۔

loading...

اسلام آباد(حیران کن)مداح اپنے پسندیدہ فلمی ستاروں کی تصاویر، آٹوگراف اور دیگر اشیاءجمع کرتے ہیں لیکن لندن کا ایک شہری فنکاروں کی ایسی غلیظ ترین چیز جمع کرنے کا شوقین ہے کہ سن کر ہی آپ کی ناک بند ہو جائے گی. ڈیلی سٹار کے مطابق اس مہاپرش کا نام وکٹر وائنڈ ہے جو اداکاروں اور اداکاراﺅں کا پاخانہ جمع کرتا ہے.

کھیلوں کے شوقین افرادکے لیے بری خبر،ورلڈکپ میچز بڑی سکرینز لگا کر دیکھنے پر پابندی عائد

وہ یہ غلیظ چیز حاصل کرتا ہے اور اسے شیشے کی بوتل میں محفوظ کرکے اس کے اوپر اس اداکار یا اداکارہ کا نام اور دیگر تفصیلات درج کردیتا ہے.اس نے ایک نجی میوزیم بنا رکھا ہے جس میں اس نے یہ تمام گند جمع کر رکھا ہے.

loading...

رپورٹ کے مطابق وکٹر کے اس ذخیرے میں ایمی وائن ہاﺅس اور کیلی مینگوئی سمیت درجنوں فنکاروں کے پاخانے شامل ہیں.اس پر مستزاد یہ کہ کوئی شخص وکٹر کے اس ذخیرے کو دیکھنے جائے تو وہ ان پاخانوں کا تعارف بھی کچھ ایسے غلیظ انداز میں کراتا ہے کہ آدمی ایک کا تعارف سن کر ہی باہر بھاگ جائے.۔

وہ یہ بھی بتاتا ہے کہ یہ پاخانہ کرنے سے قبل کس فنکار نے کیا کھایا تھا اور کس کے پاخانے سے زیادہ بدبو آتی ہے.وہ اپنے اس نجی میوزیم میں آنے والوں کو ان بوتلوں میں سونگھنے کی اجازت بھی دیتا ہے لیکن اس نے اس کی 5پاﺅنڈ (تقریباً 800روپے) فیس مقرر کر رکھی ہے.“

..

loading...

Leave a Comment