کیا ویڈیو کال سے مباشرت کرنا جائز ہے؟ ایک بھائی کا سوال جو بیرون میں مقیم ہیں،اس سوال کا جواب عالم سے جانیئے۔

loading...

سوال نمبر : کیا اپنی بیوی سے ویڈیو کے ذریعے مباشرت جائز ہے؟ کیونکہ خاوند کسی دوسرے ملک میں‌ کام کرتا ہے؟۔جاری ہے۔

جواب:ہماری دانست میں ویڈیو کے ذریعے سیکس بہت سی خرابیوں کو جنم دے سکتا ہے، جس کی وجہ ناجائز ہے۔جب شوہر اور بیوی ویڈیو کے ذریعے ایک دوسرے کے جذبات کو بھڑکائیں گے اور پھر دوسرے فریق کے پاس نہ ہونے کی وجہ ممنوع اور ناجائز طریقوں سے شہوت پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔۔جاری ہے۔

loading...

بیوی جب اپنے جذبات کو بےقابو پائے گی تو خاوند کی دوری کی وجہ کوئی غلط طریقہ اپنانے پر مجبور ہوجائے گی۔ اسی طرح مرد اپنی شہوت رانی کے لیے ناجائز طریقوں کا سہارا لے گا۔ اس لیے شوہر کو چاہیے کہ وہ یا تو بیوی کو اپنے ساتھ رکھے یا پھر خواہش کی تکمیل کے لیے اس کے پاس آئے۔ آڈیو یا ویڈیو کال کے ذریعے سیکس جائز نہیں۔

loading...

Leave a Comment