سنیل نارائن کے ساتھ یہ لڑکی کون ہے؟ حقیقت جان کر آپ حیران رہ جائینگے

loading...

سنیل نرائین ایک مشہور اور کامیاب کرکٹر ہیں جو ویسٹ انڈیز کے لیے کھیلتے ہیں. آج کل پی ایس ایل میں انکا بہت چرچہ ہے اور لاھور قلندرز کی کراچی کو شکست کے بعد انکی زبردست بالنگ کا ہر جگہ تذکرہ کیا جارہا ہے. آج ہم آپکو سنیل نارائن کی شادی اور بال بچوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں. امید کرتے ہیں آپکو یہ موضوع پسند آئیگا.

loading...

ویسے تو سنیل نارائن کا تعلق “ٹرینیڈاڈ” (Trinidad) نامی جزیرے سے ہے لیکن انہوں نے شادی نندتا کمار نامی لڑکی سے کی جسکا تعلق انڈیا سے ہے. یہ پسند کی شادی انہوں نے 2013 میں کی جس میں دنیا کے نامور کرکٹرز نے بھی حصہ لیا. سنیل کا اپنی اہلیہ کے ساتھ رویہ ہمیشہ سے ہی اچھا ہے اور یہ دونوں ایک خوشگوار شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں.

آئیں سنیل نرائن اور انکی اہلیہ نندتا کمار کی تصاویر ملاخذہ کیجیے

 

loading...

Leave a Comment